وزیر اعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے خاص موقع پرکشمیریوں کیلئے پیغام جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان نے زندگی کی 67بہاریں دیکھ لیں،خاص موقع پر بھارتی ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں کیلئے پیغام بھی جاری کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ” اپنے پیاروں کو مقبوضہ جموں کشمیر میں دو مہینے سے زائد غیر انسانی کرفیو میں دیکھنے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے خاص موقع پرکشمیریوں کیلئے پیغام جاری





































