پاکستان خطے میں امن چاہتاہے لیکن عزت اوروقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،آرمی چیف ،چین جا کر بڑا اعلان کردیا
راولپنڈی/بیجنگ(این این آئی) چینی عسکری قیادت نے کشمیرپرپاکستان کے اصولی مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کاطرزعمل امن کے مفادمیں ہے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن چاہتاہے۔ عزت اوروقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بھارت تنازع کشمیرکے… Continue 23reading پاکستان خطے میں امن چاہتاہے لیکن عزت اوروقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،آرمی چیف ،چین جا کر بڑا اعلان کردیا







































