برطانیہ میں کتنی جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اپنا بیان جمع کرادیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسی ہیں۔ جمعرات کو اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں… Continue 23reading برطانیہ میں کتنی جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا