عبدالرشید غازی قتل کیس ،عدالت نے پرویز مشرف پر بجلیاں گرادیں ، سابق صدر کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا

10  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عبدالرشید غازی قتل کیس میں پیش رفت،پرویز مشرف کی عبدالرشید غازی قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مستردکر دی گئی ،تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا تھاجس پر پرویز مشرف نے مقدمہ اخراج کی درخواست دائر کر رکھی تھی ،سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسارکیا کہ پرویز مشرف کیخلاف

ایف آئی آر2013میں درج ہوئی ابھی کیس کس سٹیج پر ہے؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ کیس کا چالان 2014میں عدالت میں جمع ہوا ،چیف جسٹس نے پوچھا پرویز مشرف عدالتی مفرور تو نہیں،جس پر سرکاری وکیل نے کہا کچھ معلوم نہیں ٹرائل ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوا؟مختصر سماعت کے بعدغازی عبدالرشید کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی اپیل مسترد کر دی گئیْ

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…