چینی صدر نے بھارت جانے سے قبل وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کی فوجی قیادت کو کیوں چین بلایا؟ایجنڈا کیاتھا؟حامد میرکے چونکادینے والے انکشافات
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چینی صدر نے کہا کہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی چین خاموش نہیں بیٹھے گا، چین پاکستان کی ہر شعبے میں مدد کرے گا، دورہ چین میں تین نکاتی ایجنڈا تھا۔ ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر، سی پیک اور دفاعی تعاون شامل… Continue 23reading چینی صدر نے بھارت جانے سے قبل وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کی فوجی قیادت کو کیوں چین بلایا؟ایجنڈا کیاتھا؟حامد میرکے چونکادینے والے انکشافات







































