پی ٹی آئی حکومت کی وہ غلطی جس سے فضل الرحمن کو ڈائریکٹ فائدہ پہنچا، اہم وزیرنے بھی اعتراف کرلیا
ننکانہ صاحب(آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق حکومتی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی میڈیا پالیسی مناسب نہیں اور ہماری غلطی ہے دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی ۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی وہ غلطی جس سے فضل الرحمن کو ڈائریکٹ فائدہ پہنچا، اہم وزیرنے بھی اعتراف کرلیا







































