سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع ہوگیا وزیر اعظم آفس کو غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول ہوگئی ہیں ،وزیر اعظم نے شہریوں کی شکایات کا حل مجاز افسران کے حتمی فیصلہ سے مشروط کر دیا۔ ہفتہ کو وزیر… Continue 23reading سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا