جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی جانب سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کرانے کی کوششیں تیز، جواد ظریف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کیساتھ ثالثی کے تحت بات چیت کو تیار ہیں ،پاکستانی کردار کی حمایت کرتے ہیں ۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا ترک میڈیا کو انٹر ویو د،تفصیلات کے مطابق صحافی نے ان سے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران سے متعلق سوال کیا تو جواد ظریف نے جواب دیتے ہوئے عمران خان کی ایران سعودیہ ثالثی کیلئے کوشش کا خیر مقدم کیا ۔

ان کا کہناتھا کہ سعودی عرب اور ایران کے پاس بات چیت کے علاوہ دوسری چوائس نہیں ، ہمیشہ سے ہی پڑوسی ملک سعودی عرب کے ساتھ ثالثی یا مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، ہم سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، سعودی عرب ہمارا ہمسایہ ملک ہے ، ہم نے کبھی ثالثی کو مسترد نہیں کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے بعد ایران بھی جائینگے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…