ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا،اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔ یہ قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے قرضے سے 8 لاکھ55 ہزارخواتین کو فائدہ ہو گا جو بی آئی ایس پی پروگرام سے مستفید افراد کا 15 فیصد… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا،اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟جانئے