افغان طالبان کی عمران خان سے ملاقات ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود
اسلام آباد(آن لائن)افغان طالبان وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ۔ملاقات میں افغان عمل اور سیاسی مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق افغانستان سے پاکستان کے دورے پر آئے افغان طالبان کے وفد نے ملا برادر کی قیادت میں جمعرات کے روز وزیرا عظم آفس میں وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading افغان طالبان کی عمران خان سے ملاقات ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود