عمران خان کی تمام اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،آزادی مارچ لائن آف کنٹرول عبور کرنے کیلئے چل پڑا، بھارتی فوج کی جانب سے شدیدفائرنگ اوربھاری گولہ باری کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی تمام اپیلیں نظر انداز،آزاد کشمیر سے ہزاروں افراد قافلوں کی شکل میں مظفر آباد پہنچ گئے ۔ یہ آزادی مارچ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کی کال پر شروع کیا گیا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے شرکاء چکوٹھی سے لائن… Continue 23reading عمران خان کی تمام اپیلیں کسی کام نہ آئیں ،آزادی مارچ لائن آف کنٹرول عبور کرنے کیلئے چل پڑا، بھارتی فوج کی جانب سے شدیدفائرنگ اوربھاری گولہ باری کا خدشہ







































