جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

تیرا بھائی میرا بھائی عمران بھائی عمران بھائی سری نگر میں کشمیری خواتین کےکرفیو توڑ کر نعرے

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرکی خواتین کرفیو توڑ کر گھروں سے باہر نکل آئیں۔اس حوالہ سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں کشمیری خواتین کو بھارتی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کشمیری خواتین نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے

حق میں نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر کشمیری خواتین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حق میں بھی نعرے بازی کی اور انہیں اپنا بھائی قرار دے دیا۔کشمیری خواتین مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر بھارتی فوج کے سامنے “تیرا بھائی میرا بھائی عمران بھائی عمران بھائی ” کے نعرے لگاتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…