ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،سپاہی نعمت ولی شہید،پاک فوج کا بھرپور جواب ، بدلے میں کتنے بھارتی فوجی مارڈالے؟بھارت میں قیامت برپا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:02

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا سپاہی شہید ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے ایل او سی کے بروہ اور چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ۔جس کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہو گئی ہیں جن کاتعلق سریاں گاؤں سے ہے۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی جام شہادت نوش گر گئے۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارت کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میںمتعدد بھارتی فوجیوں

کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ بھارتی چوکیوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

کارٹرفارمولا

جمی کارٹر امریکا کے 39ویں صدر تھے‘ یہ 1977ءسے 1981ءتک دنیا کی سپر پاور کے سربراہ رہے‘ یہ 1924ءمیں جارجیا کے چھوٹے سے گاﺅں پلینز میں پیدا ہوئے ‘ زمین دار فیملی کے ساتھ تعلق تھا‘ والد مونگ پھلی اگاتے تھے‘ جوانی میں نیوی جوائن کر لی‘ والد کے انتقال کے بعد کھیتی باڑی شروع کر دی‘یہ بھی ....مزید پڑھئے‎