بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمارااب اگلا ٹارگٹ لاہور ہے اور وہاں بھی۔۔۔!!! چیف جسٹس نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی مہربانی سے آج پشاور کی کرمنل اپیلیں ختم ہو گئی ہیں اور اب اگلا ٹارگٹ لاہور ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وڈیو لنک کے ذریعے پشاور رجسٹری کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے آج پشاور کی

کرمنل اپیلیں ختم ہوگئی ہیں، کراچی اور کوئٹہ رجسٹری کی اپیلیں پہلے ہی صفر ہوگئی تھیں، یہ سب اللہ تعالیٰ کی مہربانی اور تمام لوگوں کے تعاون سے ممکن ہواہے ۔ ان کا کہناتھا کہ اگلا ٹارگٹ لاہور ہے، انشاءاللہ 7 سے 10 دن میں لاہورکی کرمنل اپیلیں بھی صفر ہوجائیں گی۔یاد رہے کہ چیف جسٹس کے حکم پر قائم ماڈل کورٹس کی کارکردگی بھی متاثر کن ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…