آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر دوست ملک پہنچ گئے
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چینی صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ منگل کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری پیغام… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر دوست ملک پہنچ گئے