منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

میر ادورہ امریکہ کس کی وجہ سے کامیاب ہوا؟ عمران خان نے پاکستان واپسی پر بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ان کے لئے دعائیں کیں، ہم نے مودی کو امریکہ میں پوری طرح بے نقاب کیا، کوئی ساتھ دے یا نہ دے ،ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہمارا مقصد اللہ کو خوش کرنا ہے اور خاص طور پر میں بشریٰ بی بی کا بھی شکرگزار ہیں ، اس سے پہلےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ان کاوالہانہ استقبال کیا گیا ، پاکستان کے مختلف شہروں

اور آزاد کشمیر کے دور دراز سے آئے عوام نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے ، ائیر پورٹ پر عوام کا جم غفیر تھا، اس موقع پر جوش و خروش دیدنی تھا۔وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفد کے دیگر ارکان بھی تھے ، یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنا تھا لیکن ان کے طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے انہیں مزید ایک رات امریکہ میں گزارنا پڑی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…