کشمیریوں پر مظالم ،ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی تڑپ اٹھے اقوا م متحدہ میں دھواں دھار خطاب ،بھارت کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مطالبہ،نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا اقوام متحدہ کی قرار داد وں کے باوجود کشمیر مقبوضہ خطہ ہے، بھارت کو پاکستان کے ساتھ مل کر مسائل کا حل… Continue 23reading کشمیریوں پر مظالم ،ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی تڑپ اٹھے اقوا م متحدہ میں دھواں دھار خطاب ،بھارت کو کھری کھری سنا دیں