میرے بیان کو سوشل میڈیا پرغلط انداز میں پیش کیا گیا،پراپیگنڈے کے پیچھے کون ہے؟ فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں، نام بتا دیا
میرپور(آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد تباہی کا علم نہیں تھا، میرے بیان کو سوشل میڈیا پرغلط انداز میں پیش کیا گیا۔ میرپور آزاد کشمیر میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سوشل میڈیا پر میرے بیان کو… Continue 23reading میرے بیان کو سوشل میڈیا پرغلط انداز میں پیش کیا گیا،پراپیگنڈے کے پیچھے کون ہے؟ فردوس عاشق اعوان پھٹ پڑیں، نام بتا دیا