ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی اقدام کے پورے خطے کے امن پر اثرات مرتب ہوں گے، ملیحہ لودھی

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارتی اقدام کے پورے خطے کے امن پر اثرات مرتب ہوں گے، سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا بھارت افغان امن عمل کو ثبوتاڑ کرنا چاہتا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا عالمی براداری سے اپیل ہے کہ وہ اصول، قانون اور انصاف کے لیے کھڑی ہو جائے، بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے، کشمیریوں کا مطالبہ ہے۔

بھارت غیر قانونی اقدامات واپس لے۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا آج جموں و کشمیر میں بھارت کے حامی سیاست دان بھی قید ہیں، افغان امن عمل سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت پر خوشی ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے، عمران خان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش کا خیر مقدم کیا، افغانستان کا امن و استحکام بھارت کے مفاد میں نہیں ہے، بھارت کو مذاکرات کی میز پر واپس آنا ہوگا، مودی حکومت کے نسل پرستانہ نظریات قابل مذمت ہیں، پاکستان کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…