پولیس کی مداخلت ختم ، تمام سول کیس کہاں حل ہونگے؟ نیا لائحہ عمل تیار
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے سول کیس حل کر نے کیلئے نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ،سول کیس میں پولیس کی مداخلت نہیں ہوگی ، تمام فیصلے سول عدالتوں میں ہونگے- پیر کو آئی جی اسلام آباد اور چیف کمیشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیاکہ عدالت کے احکامات… Continue 23reading پولیس کی مداخلت ختم ، تمام سول کیس کہاں حل ہونگے؟ نیا لائحہ عمل تیار







































