امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کس چیز کا مینڈیٹ دیدیا
نیو یارک(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ہے۔وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم نے کھل کر امریکی صدر ٹرمپ کو بریف کیا، وزیراعظم نے امریکی… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو کس چیز کا مینڈیٹ دیدیا