جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

  وزیراعظم عمران خان کا   جنرل اسمبلی  سے خطاب  سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بین الاقوامی میڈیا پربھی زبردست کوریج

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)  وزیراعظم عمران خان کا  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  سے خطاب  سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاجبکہ بین الاقوامی میڈیا نے  بھی خطاب کو بھرپور کوریج دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے   جنرل اسمبلی سے خطاب  میں    ماحولیاتی تبدیلی، منی لانڈرنگ،اسلام فوبیہ اور مسئلہ کشمیر  پر بھرپورانداز میں بات کی اورخاص طورپر مسئلہ کشمیر

اقوام متحدہ میں زبردست انداز میں  اٹھا یا اوربھارتی فوج، مودی سرکار اور ہندو انتہا پسند  تنظیم آر ایس ایس کا مکروہ چہرہ بھی بے نقاب کر دیا۔وزیر اعظم کاخطاب سوشل میڈیاپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  جبکہ بی بی سی،سی این این  سمیت دیگر پرنٹ و الیکٹرانک  عالمی میڈیا نے بھی وزیر اعظم خطاب کو بھرپور کوریج دی   اور  انکا خطاب شہ سرخیوں کی زینت بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…