منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی تقریر کے دوران ہال میں مسلمان رہنماؤں کے آنسو جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)عمران خان کی تقریر کے دوران ہال میں موجود مسلمان رہنما آبدیدہ ہو گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان اور مسلم امہ کی صحیح ترجمانی کی ہے، انکی یہ تاریخی تقریر آنے والے وقتوں تک یاد رکھی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اقوام متحدہ کی

جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خطاب پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر کے دوران ہال میں موجود بہت سے مسلمان رہنماؤں کے آنسو جاری ہوگئے۔ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ عمران خان نے اقوام عالم کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ کا درد بیان کیا، یہ تقریر ایک بین الاقوامی رہنما کی تقریر ہے اور اسے آنے والے وقتوں تک یاد رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…