منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا جہاز امریکہ سے اڑا ،لیکن ٹورنٹو کے قریب پہنچتے ہی ایسا کیا ہوا کہ جہاز کا رخ واپس نیویارک ائیر پورٹ کی طرف موڑ دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارے میں فنی خرابی ، وزیراعظم عمران خان کے طیارے کو واپس نیویارک میں اتار لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے طیارے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ نیویارک سے وطن واپس آ رہے تھے کہ ٹورنٹو کے قریب طیارے میں معمولی تکنیکی خرابی پیش آئی۔ ذرائع

کے مطابق تکنیکی خرابی پیش آنے کے بعد کسی قسم کا رسک لیے بغیر طیارے کو دوبارہ نیویارک کے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ کی جانب موڑ لیا گیا۔جہاز کی خرابی دور نہ کی جا سکی جس کے باعث وزیراعظم عمران خان ممکنہ طور پر آج رات نیویارک میں ہی گزاریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان 20ستمبرسے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں امریکہ تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…