بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے پاکستان واپسی پر بشریٰ بی بی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟وزیر اعظم نے خود ہی بتا دیا‎

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  ہم نے مودی کو امریکہ میں پوری طرح بے نقاب کیا، کوئی ساتھ دے یا نہ دے ،ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہمارا مقصد اللہ کو خوش کرنا ہے ،عمران خان کا مزید کہنا تھا خاص طور پر بشریٰ بی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے میرے لیے بہت دعائیں کیں۔اس سے پہلےاسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ان کاوالہانہ استقبال کیا گیا ، پاکستان کے مختلف شہروں

۔اور آزاد کشمیر کے دور دراز سے آئے عوام نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے ،ائیر پورٹ پر عوام کا جم غفیر تھا، اس موقع پر جوش و خروش دیدنی تھا۔وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفد کے دیگر ارکان بھی تھے ، یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنا تھا لیکن ان کے طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے انہیں مزید ایک رات امریکہ میں گزارنا پڑی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…