جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

متحدہ لندن کو بھارتی فنڈنگ کا انکشاف ، ماہانہ کتنے پائونڈبھارت سے دبئی اور دبئی سے متحدہ لندن کے اکائونٹ میں جاتے ہیں؟اہم ترین ثبوت مل گئے عشرت العباد سمیت تین مزید رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم اداروں کو ایم کیو ایم لندن کو بھارتی فنڈنگ کے حوالہ سے اہم ترین ثبوت مل گئے ہیں ، ا ن ثبوتوں کے مطابق ایم کیو ایم لندن کو پچاس ہزار پائونڈ ماہانہ کی فنڈنگ بھارت سے کی جارہی تھی ، روزنامہ نیا اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فنڈنگ بھارت سے دبئی اور دبئی سے ایم کیو ایم لندن کے بینک اکائونٹ میں جاتی تھی، اس فنڈنگ کے بدلے پاکستان میں اہم اداروں کے خلاف نفرت پیدا کرنا، سندھ میں لسانی فسادات

اور ’’را‘‘ کے ایجنٹوں کو پناہ دینے جیسے کا م کئے جارہے تھے ، ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اہم دستاویزات بھی دی ہیں ،ذرائع نے کہا ہے کہ اس منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت یہ ہے کہ سابق گورنر سندھ عشرت العباد سمیت تین مزید رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہیں ، اس ضمن میں آئندہ چند روز میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئیگی اور ان کے وعدہ معاف گواہ بننے کی صورت میں متحدہ قائد کیخلاف سخت ترین کارروائی ہو سکتی ہے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…