بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح ،منموہن سنگھ نے پاکستان کی دعوت ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے بابا گورو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان کی دعوت قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ٹی وی نے کہا ہے پاکستان کی جانب سے بھیجا گیا دعوت نامہ نہیں ملا جبکہ اگر دعوت نامہ

مل بھی جاتا ہے تو پاکستان نہیں جائیں گے ۔ سابق بھارتی وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی عروج پر ہے اور ایسے موقعے پر وہ کیسے پاکستان جائیں گے ۔یاد رہے کرتار پور راہداری منصوبے کے افتتاح کیلئے پاکستان نے بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کو خصوصی طور پر مدعو کیا تھا ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…