پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کیلئے رقم پہنچ گئی مارچ کیلئے پہلی قسط کہاں سے آئی اور کس نے دی؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ کیلئے پیسوں کی پہلی قسط کوٹ لکھپت جیل سے ہونیوالے احکامات کے بعد مل چکی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کہ وزیراعظم عمران خان نے 2014کا دھرنا بغیر پیسوں کے دیا تھا اور اس پر خرچ بھی پچاس لاکھ کے قریب آیا تھا۔ سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے

آزادی مارچ کی ساری فنڈنگ کوٹ لکھپت سے آئے گی ۔ مجھے اطلاعات ملی ہیں کہ عین موقع پر پلی بارگین ن لیگ یاپاکستان پیپلز پارٹی سے نہ ہوئی تو ٹوکن کے نام پر جائیں گے اور مکمل شامل ہو جائیں گے۔شہباز شریف ، نواز شریف سے جیل ملاقات میں صاف انکار کر چکے ہیں کہ میں دھرنے میں شامل نہیں ہوں گا جبکہ مریم نواز بضد ہیں کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو دھرنے میں شمولیت کا یقینی بنانا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…