فیصل واوڈا کی ٹرمپ کے داماد سے ملاقات کی خبر وزیر اعظم کو مل گئی وفاقی وزیرمشکل میں پڑ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی پوزیشن پہلے والی نہیں رہی۔روز ویلٹ کے معاملے میں زلفی بخاری کے بارے میں شکوک و شبہات ظاہر کیے گئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری دو ہفتوں سے غائب ہیں۔وفاقی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی ٹرمپ کے داماد سے ملاقات کی خبر وزیر اعظم کو مل گئی وفاقی وزیرمشکل میں پڑ گئے































