مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، عمران خان سمیت سب جائیں گے، سینئر صحافی نے سب کو خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تمام سیاستدانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، اگر مارشل… Continue 23reading مارشل لاء کے خطرات منڈلا رہے ہیں، عمران خان سمیت سب جائیں گے، سینئر صحافی نے سب کو خبردار کر دیا






























