بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک افغان سیکیورٹی و دفاعی تعاون اطمینان بخش ہے،نوازشریف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پاک افغان سیکیورٹی و دفاعی تعاون اطمینان بخش ہے،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا ہواسیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر ومضبوط بنانے مدد ملے گی۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی توقع ہے کہ افغانستان کے اندر امن مذاکرات… Continue 23reading پاک افغان سیکیورٹی و دفاعی تعاون اطمینان بخش ہے،نوازشریف

سینٹ کی 48سیٹوں پر مقابلہ،127امیدوار میدان میں

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سینٹ کی 48سیٹوں پر مقابلہ،127امیدوار میدان میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم اور پی پی کے 4 سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد 48 نشستوں پر مقابلہ ہوناباقی ہے۔ 5 مارچ کو 127 امیدوار ان نشستوں پر قسمت آزمائیں گے۔ پنجاب سے تمام 11نشستیں ن لیگ کی حصے میں آسکتی ہیں۔ اسلام آباد کی جنرل اور خواتین کی ایک ایک نشست پر… Continue 23reading سینٹ کی 48سیٹوں پر مقابلہ،127امیدوار میدان میں

ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں ،حادثات،10جاں بحق،کئی زخمی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں ،حادثات،10جاں بحق،کئی زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی،لاہور میںتیز ہواو¿ں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا،150 فیڈرز ٹرپ ہونے سے شہر اندھیرے میں ڈوب گیا ،مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کی… Continue 23reading ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں ،حادثات،10جاں بحق،کئی زخمی

سینٹ الیکشن: ٹھنڈے موسم میں سیاسی ماحول گرم،جوڑ توڑعروج پر،کل کے دشمن آج کے دوست

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن: ٹھنڈے موسم میں سیاسی ماحول گرم،جوڑ توڑعروج پر،کل کے دشمن آج کے دوست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ انتخابات نے سیاسی ماحول گرما دیاہے۔ میل ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے، جس میں نئی صف بندیاں ہورہی ہیں توماضی کے حریف بھی گفتگو میں مشغول ہیں، سینیٹ کا الیکشن جمعرات کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کانٹ چھانٹ کرکے امیدواروں کے حتمی نام بتادئیے ہیں۔ اب جو… Continue 23reading سینٹ الیکشن: ٹھنڈے موسم میں سیاسی ماحول گرم،جوڑ توڑعروج پر،کل کے دشمن آج کے دوست

نوازشریف عوامی مسائل اب براہ راست ہیلپ لائن کے ذریعے سنیں گے

datetime 2  مارچ‬‮  2015

نوازشریف عوامی مسائل اب براہ راست ہیلپ لائن کے ذریعے سنیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف عوام کی شکایات براہ راست سننے کیلئے جلد ہیلپ لائن کا دوبارہ آغاز کرینگے۔یہ بات وزارت داخلہ کی پارلیمانی سیکرٹری مریم اورنگزیب نے ایک انٹرویو میں کہی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے انسداد دہشت گردی کے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح… Continue 23reading نوازشریف عوامی مسائل اب براہ راست ہیلپ لائن کے ذریعے سنیں گے

سینیٹ الیکشن میں کسی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، عمران خان

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن میں کسی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کسی بھی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، کسی غیر جمہوری فعل کےلئے پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ کی حمایت نہیں کریں گے، آصف زرداری سے رابطہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے کیا تھا،نواز شریف آئینی ترامیم کرنے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں کسی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، عمران خان

نئے بھارتی سیکرٹری خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 2  مارچ‬‮  2015

نئے بھارتی سیکرٹری خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان سے تعلقات کو خراب کرکے سنوارنے کی کوششوں کے سلسلہ میں نئے بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کل منگل کو دور روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے ، وہ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب اور دیگر قیادت سے ملاقاتیں… Continue 23reading نئے بھارتی سیکرٹری خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

datetime 2  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج  جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے درخواست معاملہ غیر موثر ہونے اور عدم پیروی پر خارج کی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی… Continue 23reading سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج