منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج  جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی نظربندی کا 3 مرتبہ نوٹس جاری ہوچکا ہے۔ عدالت نے وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 5 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منظور کرلی تھی جس کے بعد حکومت نے انہیں نظر بند کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…