اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

الطاف حسین اور ایم کیوایم کے مستقبل سے متعلق حساس اداروں نے فیصلہ کرلیا:غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین اور ایم کیوایم کے مستقبل سے متعلق حساس اداروں نے فیصلہ کرلیا:غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی کا کنٹرول طاقتور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے ایک طاقتور ریاستی ادارے کو منتقل کرنے کی مہم جاری ہے، ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کی جانب سے پس پردہ رہ کر… Continue 23reading الطاف حسین اور ایم کیوایم کے مستقبل سے متعلق حساس اداروں نے فیصلہ کرلیا:غیر ملکی خبر رساں ایجنسی

پختونخواہ میں نقصانات مجموعی ناکامی ، منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، ریحام خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پختونخواہ میں نقصانات مجموعی ناکامی ، منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، ریحام خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریحام خان بغیر کسی پروٹوکول کے خود ڈرائیوکرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئیں،بارشوں اور ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے افراد کی عیادت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچیں جہاں… Continue 23reading پختونخواہ میں نقصانات مجموعی ناکامی ، منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، ریحام خان

اگرکوئی بھی چیز نہیں چھپانی تو حلقے کھول دئیے جائیں،عمران خان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اگرکوئی بھی چیز نہیں چھپانی تو حلقے کھول دئیے جائیں،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں اعتزاز حسن نے بالکل درست بات کی ہے کہ اگرکوئی بھی چیز نہیں چھپانی تو حلقے کھول دئیے جائیں، عمران خان کا کہنا تھا کہ کہ ن لیگ سمیت 21 سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کا… Continue 23reading اگرکوئی بھی چیز نہیں چھپانی تو حلقے کھول دئیے جائیں،عمران خان

چین کی پاکستان کو وہ یقین دہانی جس نے عرب دنیا میں آگ لگادی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

چین کی پاکستان کو وہ یقین دہانی جس نے عرب دنیا میں آگ لگادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یمن تنازع میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ پاکستان کے لئے انتہائی مشکل تھا کیونکہ سعودی عرب اور اس کے خلیجی اتحادیوں کی طرف سے نہ صرف ناخوشی کا اظہار کیا گیا بلکہ متحدہ عرب امارات کے ایک سینئر وزیر نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ پاکستان کو اس فیصلے… Continue 23reading چین کی پاکستان کو وہ یقین دہانی جس نے عرب دنیا میں آگ لگادی

انسداد دہشتگردی عدالت کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

datetime 27  اپریل‬‮  2015

انسداد دہشتگردی عدالت کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مچھ جیل حکام کی فیکس درخواست پر صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ مچھ جیل حکام نے کراچی سینٹرل جیل کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت کو فیکس پر صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی تھی۔… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

پشاور ( نیوز ڈیسک ) پشاور کے نواحی علاقے واحد گڑھی میں طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی ، ایک ہی خاندان کے سات افراد موت کی گہری وادی میں اتر گئے ، مرنے والوں میں ماں اور اس کے چار لخت جگر بھی شامل ہیں۔ ا نسوؤں ا ہوں اور سسکیوں میں جاں بحق… Continue 23reading پشاور :واحد گڑھی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد طوفان کی نذر ہوگئے

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

datetime 27  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں توسیع… Continue 23reading صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

خراب موسم: نیپال میں امدادی سامان لے جانیوالے طیاروں کی روانگی ایک دن کیلئے منسوخ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

خراب موسم: نیپال میں امدادی سامان لے جانیوالے طیاروں کی روانگی ایک دن کیلئے منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خرابی کے باعث نیپال میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے سی ون تھرٹی طیاروں کی روانگی ایک دن کیلئے منسوخ کر دی گئی ۔سی ون تھرٹی طیارے کل امدادی سامان لیکر کھٹمنڈو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت… Continue 23reading خراب موسم: نیپال میں امدادی سامان لے جانیوالے طیاروں کی روانگی ایک دن کیلئے منسوخ

نیپال میں زلزلے کی تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 3200 سے تجاوز کر گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

نیپال میں زلزلے کی تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 3200 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپال میں سات اعشاریہ نو شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بتیس سو اٹھارہ ہو گئی جبکہ لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے بے سرو سامانی کی حالت میں بیٹھے ہیں۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔نیپال میں ہولناک زلزلے نے سروں سے چھت چھینی، پیارے بچھڑے اور کئی عمر بھر… Continue 23reading نیپال میں زلزلے کی تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 3200 سے تجاوز کر گئی