ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ میں توسیع کی مہلت 30 اپریل کو ختم ہورہی ہے۔ اس لئے عدالت سے درخواست ہے کہ وہ اس کی سزا پر عمل درآمد کے لئے تاریخ مقرر کرے۔واضح رہے کہ صولت مرزا کی پھانسی 2 بار ملتوی کی جاچکی ہے، صولت مرزا کو پہلے 19مارچ اور بعد میں یکم اپریل کو پھانسی دی جاناتھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…