پاک زمبابوے ٹی20 سیریز کے 600 ٹکٹ چوری،ملازم کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفس سے پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے600 ٹکٹ چوری ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفس سے پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے600 ٹکٹ چوری ہوگئے ہیں۔ پی سی بی حکام نے ملازم عرفان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ صبح جب بورڈ انتظامیہ نے… Continue 23reading پاک زمبابوے ٹی20 سیریز کے 600 ٹکٹ چوری،ملازم کیخلاف مقدمہ درج