پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا ،شہباز شریف

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا۔عوام ترقی اورخوشحالی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کریں گے۔لاہورمیں قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین سے ملاقات میں وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے باعث ترقیاتی منصوبوں اور خوشحالی کے سفر میں رخنہ پڑا۔عوا م نے ملتان کے ضمنی الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے دھرنا سیاست سے لاتعلقی کا بھرپور اظہارکر دیا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا نصب العین صرف عوام کی بے لوث خدمت ہے،، آئندہ 3 برس میں عوامی خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…