جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ صفورا میں ملوث اہم کردار منظر عام پر آگیا

datetime 3  جولائی  2015

سانحہ صفورا میں ملوث اہم کردار منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ صفورہ تحقیقات میں مزید پیش رفت کے بعد واقعے میں ایک خاتون کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کے گروہ میں خاتون کا نام سعدیہ ہے ، سعدیہ نامی خاتون طلبا کو تنظیم میں شامل کرتی ہے جبکہ طلبا میں القاعدہ کا نیٹ… Continue 23reading سانحہ صفورا میں ملوث اہم کردار منظر عام پر آگیا

گوجرانوالہ: چھناواں نہر سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 17ہوگئی

datetime 3  جولائی  2015

گوجرانوالہ: چھناواں نہر سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 17ہوگئی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کی چھناواں نہر سے مزید 3افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ جس کے بعد شہید افراد کی تعداد اب17 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران اور امدادی کارروائیوں کے ذریعے صوبیدار میجر اسلام سمیت مزید 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، نہر سے مزید 3لاشیں ملنے کے بعد 2افراد اب… Continue 23reading گوجرانوالہ: چھناواں نہر سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 17ہوگئی

ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015

ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ برج انسپکٹرز سمیت کئی اہم آسامیاں بھی خالی پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ کے بعد کئی اہم انکشافات ہو رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر کے پلوں… Continue 23reading ریلوے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہونے کا انکشاف

مبینہ انتخابی دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کی کارروائی آج مکمل ہونیکا امکان

datetime 3  جولائی  2015

مبینہ انتخابی دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کی کارروائی آج مکمل ہونیکا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلی کے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی آج مکمل ہونے کا امکان ہے ، الیکشن کمیشن کے وکیل سلمان اکرم راجا آج دلائل دیں گے۔چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں 3 رکنی کمیشن انکوائر ی کررہاہے۔ کل کمیشن کے سامنے ن لیگ کے وکیل شاہد حامد نے گذشتہ روز اپنے… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کی کارروائی آج مکمل ہونیکا امکان

ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

datetime 3  جولائی  2015

ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ایئربیس گوجرانوالہ میں ادا کردی گئی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی نمازجنازہ میں شریک ہوئے۔میجر عابد، کیپٹن کاشف ،لیفٹیننٹ عباس ،لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون، ان کی اہلیہ اور بیٹی، سپاہی سلطان، دھنی بخش اور سلیم کی نماز جنازہ گوجرانوالہ ایئربیس میں ادا کی گئی ہے۔اس سے… Continue 23reading ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی

datetime 3  جولائی  2015

کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان نے کابل میں پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے حالیہ سرحدی جھڑپ پر باضابطہ احتجاج کیا ہے۔ جمعرات کو افغان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ابرار حسین کوطلب کر کے بتایا گیا کہ مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے انگور اڈہ میں افغان سرحدی پولیس پر… Continue 23reading کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی

ایم کیو ایم کا معاملہ،برطانوی حکومت کا بڑافیصلہ

datetime 2  جولائی  2015

ایم کیو ایم کا معاملہ،برطانوی حکومت کا بڑافیصلہ

لندن (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم رہنماوں کی تفتیش سے متعلق دستاویز افشا ہونے پر برطانوی حکومت نے مکمل انکوائری کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ دستاویزات افشا کرنا برطانوی شہریوں کے مفادات کے خلاف ہے ۔ ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور اور طارق میر… Continue 23reading ایم کیو ایم کا معاملہ،برطانوی حکومت کا بڑافیصلہ

پاک افغان سرحد پرچیک پوسٹ کی تعمیر کا تنازعہ شدت اختیارکرگیا

datetime 2  جولائی  2015

پاک افغان سرحد پرچیک پوسٹ کی تعمیر کا تنازعہ شدت اختیارکرگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے افغان اہلکاروں کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ پاکستانی فورسز نے سرحد کے اس پار فوجی چیک پوسٹ بنانے کی کوشش کی تھی ۔ پاک فوج کے ترجمان نے ان خیالات کا اظہار منگل کی رات پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کے… Continue 23reading پاک افغان سرحد پرچیک پوسٹ کی تعمیر کا تنازعہ شدت اختیارکرگیا

بی بی سی کی رپورٹ پر برطانوی حکام کے جواب کے منتظر ہیں, دفتر خارجہ

datetime 2  جولائی  2015

بی بی سی کی رپورٹ پر برطانوی حکام کے جواب کے منتظر ہیں, دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تعلقات کے حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پر برطانوی حکام کے جواب کا منتظر ہے . پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں مدد فراہم کررہا ہے .افغان صدر… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ پر برطانوی حکام کے جواب کے منتظر ہیں, دفتر خارجہ