جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان پیپلزپارٹی سے ناراض ،رکنیت سے استعفی

datetime 3  جولائی  2015

فردوس عاشق اعوان پیپلزپارٹی سے ناراض ،رکنیت سے استعفی

کراچی(نیوزڈیسک) فردوس عاشق اعوان پیپلزپارٹی سے ناراض ،رکنیت سے مستعفی ,صمصام بخاری کے بعد پیپپلزپارٹی پنجاب کے ایک اور نائب صدر فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی کوتاہیوں کی سزا پوری پیپلزپارٹی کو مل رہی ہے۔کراچی پریس کلب پریس کانفرنس… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان پیپلزپارٹی سے ناراض ،رکنیت سے استعفی

ٹرین حادثے کی تفتیش، 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

datetime 3  جولائی  2015

ٹرین حادثے کی تفتیش، 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی تفتیش کے لیے وزیراعظم نے 7رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی ہے۔وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں ریلوے اور پاک فوج کے سینئر افسران شامل ہیں ۔ فیڈرل انسپکٹرآف ریلوےمیاں ارشد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم… Continue 23reading ٹرین حادثے کی تفتیش، 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کے خاتمے تک جاری رہے گا،جنرل راحیل

datetime 3  جولائی  2015

آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کے خاتمے تک جاری رہے گا،جنرل راحیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کے خاتمے تک ہر قیمت پر جاری رہے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان سے ملحقہ پاک افغان سرحدی علاقے کا دورہ… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کے خاتمے تک جاری رہے گا،جنرل راحیل

نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے,جسٹس جواد خواجہ

datetime 3  جولائی  2015

نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے,جسٹس جواد خواجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این جی اوز کی فنڈنگ اور رجسٹریشن سے متعلق کیس میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس ديے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے، ٹکے کا بھی کام نہیں ہورہا، پلان کے تحت دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنا تھی لیکن این جی اوز کی اب بھی ملکی اور غیر… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے,جسٹس جواد خواجہ

ٹرین حادثہ ،جنرل راحیل شریف نے حادثے کے ہرپہلوکی تحقیقات کاحکم دے دیا

datetime 3  جولائی  2015

ٹرین حادثہ ،جنرل راحیل شریف نے حادثے کے ہرپہلوکی تحقیقات کاحکم دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹرین حادثہ ،جنرل راحیل شریف نے حادثے کے ہرپہلوکی تحقیقات کاحکم دے دیا.گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہید ہونے والے دس آرمی افسروں اور جوانوں کی نمازجنازہ گوجرانوالہ کینٹ کے ایئربیس پر ادا کی گئی جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف، کورکمانڈر گوجرانوالہ سمیت سینئرآرمی عہدیداروں سول حکام شہداء کے خاندانوں کے… Continue 23reading ٹرین حادثہ ،جنرل راحیل شریف نے حادثے کے ہرپہلوکی تحقیقات کاحکم دے دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کانقصان کیسے پوراہوگا؟

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان پیپلزپارٹی کانقصان کیسے پوراہوگا؟

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کانقصان کیسے پوراہوگا؟ پیپلزپارٹی نے پنجاب کیسے اور کس طرح کھویا جوایک وقت اس کا مضبوط گڑھ ہوا کرتا تھا۔ اس کے تجزیہ کی ضرورت ہے۔ ان زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا کہ پارٹی نے کس طرح اپنے نظریہ سے انحراف کیا۔ کسانوں، مزدوروں، طلباء اور محنت کش طبقے میں… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کانقصان کیسے پوراہوگا؟

پاک افغان سرحد پر ’را ‘ کے 114سیف ہا ئوسز کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015

پاک افغان سرحد پر ’را ‘ کے 114سیف ہا ئوسز کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک افغان سرحد پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 114سیف ہائوسز موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، افغانستان کےصوبہ پروان میں کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کیلئے ٹریننگ سینٹر قائم ہے ، ٹریننگ سینٹرز میں 30؍ افراد کو بیک وقت تربیت دی جاتی ہے، تربیت حاصل… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر ’را ‘ کے 114سیف ہا ئوسز کا انکشاف

پاک افغان کشیدگی میں اضافہ،افغانستان نے پاکستانی قونصلیٹ اہلکار کو گرفتارکرلیا،پاکستان میں افغان سفیر کی طلبی،شدید احتجاج

datetime 3  جولائی  2015

پاک افغان کشیدگی میں اضافہ،افغانستان نے پاکستانی قونصلیٹ اہلکار کو گرفتارکرلیا،پاکستان میں افغان سفیر کی طلبی،شدید احتجاج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے اسلام آبا د میں افغانستان کے سفیر جانان موسیٰ زئی کو وزارت خارجہ طلب کر کے اس ہفتے جنوبی وزیرستان میں ایک چیک پوسٹ پر افغان فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکاوں کے زخمی ہونے پر احتجاج کیا وزارت خارجہ کے مطابق جانان موسیٰ زئی سے جنوبی شہر… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی میں اضافہ،افغانستان نے پاکستانی قونصلیٹ اہلکار کو گرفتارکرلیا،پاکستان میں افغان سفیر کی طلبی،شدید احتجاج

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 3  جولائی  2015

انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل؛ کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا