آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کو سراہتے ہوئے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پراکسی وار کو اختتام پذیر ہو جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان آرمی نے… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن