عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک
لندن(نیوزڈیسک)برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے اب تک… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک