جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات طے

datetime 7  جولائی  2015

نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات طے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان روس میں ملاقات بھارتی وزیراعظم کی خواہش پر ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی نے بھارتی سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملاقات سے متعلق حکومت پاکستان کو آگاہ کر دیا گیاہے اور ترجمان دفتر خارجہ کی جانب… Continue 23reading نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات طے

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی، نواز شریف

datetime 7  جولائی  2015

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعات حل کیے جانا چاہئیں ، شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی سلامتی اور حفاظت کا 40 سال کا… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگار ہوگی، نواز شریف

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

datetime 7  جولائی  2015

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں بارش ،گرمی کا زور توڑ دیا،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور دوافراد زخمی ہوگئے۔پنجاب کے شہروں میں کہیں گرج چمک کے ساتھ بار ش ،تو کہیں تیز آندھی نے گرم موسم کو تبدیل کردیا اور گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا،جس پر کئی دن… Continue 23reading اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بینظیر بھٹو پرحملہ کامیاب کیوں ہوا؟

datetime 7  جولائی  2015

بینظیر بھٹو پرحملہ کامیاب کیوں ہوا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راولپنڈی یاسین فاروق کی طرح استغاثہ کے دوسرے گواہ اور بینظیر بھٹو کے سکیورٹی انچارج سابق ڈی آئی جی میجر ریٹائرڈ امتیاز احمد بھی اپنے سابقہ بیان سے منحرف ہوگئے اب کہتے ہیں کہ لیاقت باغ کے باہر بینظیر کی سکیورٹی… Continue 23reading بینظیر بھٹو پرحملہ کامیاب کیوں ہوا؟

پاکستان اور بھارت چین اور روس کی سربراہی میں کام کرنے وا لی سیکیورٹی تنظیم میں شامل ہونے کیلئے تیار

datetime 7  جولائی  2015

پاکستان اور بھارت چین اور روس کی سربراہی میں کام کرنے وا لی سیکیورٹی تنظیم میں شامل ہونے کیلئے تیار

بیجنگ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت نے چین اور روس کی سربراہی میں کام کرنے وا لی ایک سیکیورٹی تنظیم میں شامل ہونے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔چین، روس ، تاجکستان، ازبکستان،قازقستان اور کرغستان 2001 میں قائم ہونے والے شنگھائی کواپریشن ارگنائزیشن (ایس سی او) کے رکنٍ جبکہ پاکستان، انڈیا، ایران، افغانستان اور منگولیا اس کے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت چین اور روس کی سربراہی میں کام کرنے وا لی سیکیورٹی تنظیم میں شامل ہونے کیلئے تیار

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

datetime 7  جولائی  2015

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(نیوز دیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر حساس ادارے اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران مبینہ دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں… Continue 23reading کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پاکستان اوسلو سربراہ اجلاس کے ویژن پر یقین رکھتا ہے,نواز شریف

datetime 7  جولائی  2015

پاکستان اوسلو سربراہ اجلاس کے ویژن پر یقین رکھتا ہے,نواز شریف

اوسلو(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ناروے میں تعلیم برائے ترقی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نارویجن ہم منصب اور ولی عہد ہاکون میگنوس سے ملاقاتوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔ نواز شریف سے اوسلو میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اور سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا… Continue 23reading پاکستان اوسلو سربراہ اجلاس کے ویژن پر یقین رکھتا ہے,نواز شریف

”نیوکلیئرآپشن محض دکھاوا نہیں“وزیردفاع خواجہ آصف

datetime 7  جولائی  2015

”نیوکلیئرآپشن محض دکھاوا نہیں“وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے، تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ علیحدگی پسند تحریکوں کو بھارتی مدد کے شواہد عالمی فورم پر پیش کیے ہیں۔وفاقی وزیردفاع نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ تحریک طالبان پاکستان کو بھارتی مدد… Continue 23reading ”نیوکلیئرآپشن محض دکھاوا نہیں“وزیردفاع خواجہ آصف

وزیراعظم نوازشریف سے سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کی ملاقات

datetime 6  جولائی  2015

وزیراعظم نوازشریف سے سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے ملاقات کی جس میں انہوں نے گورڈن براؤن کو اوسلو سربراہ اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد دی۔اوسلو میں وزیراعظم نوازشریف سے اقوام متحدہ کے لیے تعلیم کے سفیر اور سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے ملاقات کی جس میں وزیرمملکت بلیغ الرحمان، پاکستانی سفیر، مشیرطارق… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کی ملاقات