ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد( نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدر زرداری ، سابق وزرائے اعظم ، وفاقی وزراءاور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔… Continue 23reading ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع











































