جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ملالہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں تو انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

datetime 8  جولائی  2015

ملالہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں تو انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

اوسلو(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی ہے جس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر ملالہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں تو انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں اقوام متحدہ کے تحت جاری تعلیمی کانفرنس کے… Continue 23reading ملالہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں تو انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

چوہدری نثارنے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی ،عمران فاروق قتل کیس بارے پالیسی بتادی

datetime 8  جولائی  2015

چوہدری نثارنے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی ،عمران فاروق قتل کیس بارے پالیسی بتادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ رینجرزاورایف آئی اے پرسیاسی تنقید بلاجوازہے ۔انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے وہاں کارروائی کرتی ہے جہاں پولیس کادائرہ کارنہیں ہوتا۔انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ رینجرزکوجواختیارات دیئے گئے ہیں ان میں توسیع کردی جائے گی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ… Continue 23reading چوہدری نثارنے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی ،عمران فاروق قتل کیس بارے پالیسی بتادی

پاک چین اقتصادی راہداری سبوتاژ کرنے کیلئے ”را” کا نیا سیٹ اپ قائم

datetime 8  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری سبوتاژ کرنے کیلئے ”را” کا نیا سیٹ اپ قائم

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازع بنانے کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی را نے نیا سیٹ اپ قائم کیا ہے جو اقتصادی راہداری کو سندھ، پنجاب، بلوچستان میں متنازع شکل دینے کی کوشش کرے گا۔ اس سیٹ کے سربراہ انیل دھشمنا ہوں گے اس کے علاوہ قائم کی جانے والی نئی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سبوتاژ کرنے کیلئے ”را” کا نیا سیٹ اپ قائم

رینجرز نے کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹڈ آپریشن بند کر دیا

datetime 8  جولائی  2015

رینجرز نے کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹڈ آپریشن بند کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے اختیارات کی مدت رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔ ایسے میں سندھ رینجرز نے تمام ونگز کو چھاپہ مار کارروائی نہ کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں نہیں ہو سکیں گی جبکہ شہر میں… Continue 23reading رینجرز نے کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹڈ آپریشن بند کر دیا

اسلام آباد,ترنول کے قریب ٹریفک حادثہ, 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 8  جولائی  2015

اسلام آباد,ترنول کے قریب ٹریفک حادثہ, 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترنول کے قریب ٹریفک حادثےمیں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ترنول پھاٹک کے قریب فتح جنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمت سے آتی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تھانہ ترنول نے 6 افراد کے جاں بحق… Continue 23reading اسلام آباد,ترنول کے قریب ٹریفک حادثہ, 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی وجہ بتائی جائے :سپریم کورٹ

datetime 8  جولائی  2015

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی وجہ بتائی جائے :سپریم کورٹ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر آج دو ٹوک بات ہو گی ، جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کیا 25 کو انتخابات نہیں ہوں گے تو پھر وجہ بتائی جائے ، اسلام آباد والوں کو بنیادی حقوق نہ دلا سکا… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی وجہ بتائی جائے :سپریم کورٹ

الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

datetime 8  جولائی  2015

الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے حوالے سے عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

عمران فاروق قتل کیس ، پاکستان کا برطانیہ کو کاشف کامران تک رسائی دینے سے انکار

datetime 8  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس ، پاکستان کا برطانیہ کو کاشف کامران تک رسائی دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی اور پاکستانی اداروں کے درمیان ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ عمران فاروق کیس میں برطانوی تفتیشی اداروں نے گرفتار ملزموں سے تفتیش کو ناکافی قرار دے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ، پاکستان کا برطانیہ کو کاشف کامران تک رسائی دینے سے انکار

سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت آج ختم ، حکومت توسیع کا فیصلہ نہ کرسکی

datetime 8  جولائی  2015

سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت آج ختم ، حکومت توسیع کا فیصلہ نہ کرسکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتار کرنے کے اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔ سندھ حکومت نے تاحال مدت میں اضافے کا فیصلہ نہیں کیا ، وزیر اعلی سندھ اور ڈی جی رینجرز کی ملاقات بھی آج ہوگی۔ کراچی میں رینجرز کو امن وامان کے… Continue 23reading سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت آج ختم ، حکومت توسیع کا فیصلہ نہ کرسکی