جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

امن اورترقی کے لئے ایک دوسرے کاہاتھ تھامناہوگا،نوازشریف

datetime 9  جولائی  2015

امن اورترقی کے لئے ایک دوسرے کاہاتھ تھامناہوگا،نوازشریف

اوفا(نیوزڈیسک) روس کے شہر اوفا میں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کامیابی سے جاری ہے۔ پاکستان میں ترقی کا انڈیکس تیزی سے اوپر جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں ترقی اور امن چاہتا ہے۔ دہشتگردی کیخلاف… Continue 23reading امن اورترقی کے لئے ایک دوسرے کاہاتھ تھامناہوگا،نوازشریف

مودی سے ملاقات،نوازشریف کا میڈیاکوانکار

datetime 9  جولائی  2015

مودی سے ملاقات،نوازشریف کا میڈیاکوانکار

اوفا(نیوزڈیسک)پاک بھارت کشیدہ حالات میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہونے جا رہی ہے جس پر سب کی نظریں لگی ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدگی کی انتہاء کو چھو رہے ہیں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر دونوں ممالک کے وزرائے اعظم… Continue 23reading مودی سے ملاقات،نوازشریف کا میڈیاکوانکار

آرمی چیف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

datetime 9  جولائی  2015

آرمی چیف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

راولپنڈی (نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر امن کے لئے گھر بار چھوڑنے والوں کی جلد اپنے علاقوں کو واپسی اور بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف اور وزیر خزانہ… Continue 23reading آرمی چیف سے اسحاق ڈار کی ملاقات

رینجرز کو لگام ڈالنے کا سندھ حکومت کا خفیہ پلان سامنے آگیا

datetime 9  جولائی  2015

رینجرز کو لگام ڈالنے کا سندھ حکومت کا خفیہ پلان سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)باخبرذرائع کے مطابق سائیں سرکار نے مستقبل میں رینجرز کا دائرہ محدود کرنے کے لیئے اسمبلی میں بل لانے کی تیاری شروع کردی ہے، سندھ حکومت کی جانب سے عید کے فوری بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تمام اراکان سندھ اسمبلی کو عید کے فوری بعد کراچی میں موجود رہنے کی ہدایت… Continue 23reading رینجرز کو لگام ڈالنے کا سندھ حکومت کا خفیہ پلان سامنے آگیا

سینیٹ ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظور ،

datetime 9  جولائی  2015

سینیٹ ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظور ،

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا بل ترمیم کیساتھ کثرت رائے سے منظور جبکہ سینیٹ نے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی سفارش کی ہے،اپوزیشن نے حکومتی رویے اوربل کیلئے مزید مہلت نہ دینے پراحتجاجاً علامتی واک آﺅٹ کیا۔جمعرات کو سینیٹ کااجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی صدارت میں ہوا ۔… Continue 23reading سینیٹ ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا بل کثرت رائے سے منظور ،

وزیرِ اعظم کے دورہ ناروے کے موقع پر اوورسیز پاکستانی نظر انداز

datetime 9  جولائی  2015

وزیرِ اعظم کے دورہ ناروے کے موقع پر اوورسیز پاکستانی نظر انداز

اوسلو (نیوزڈیسک) ناروے میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے بے حسی کی مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورے کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام کا فرض تھا کہ وہ وزیرِ اعظم کے ساتھ ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں کی نشست کا انعقاد کرتے لیکن… Continue 23reading وزیرِ اعظم کے دورہ ناروے کے موقع پر اوورسیز پاکستانی نظر انداز

سیودی چلڈرن کا دفتر کس کے کہنے پر سیل کیاگیا،حقیقت سامنے آگئی

datetime 9  جولائی  2015

سیودی چلڈرن کا دفتر کس کے کہنے پر سیل کیاگیا،حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کئی غیر رجسٹرڈ این جی اوز ملک کیخلاف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہیں۔ این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد پاکستان آئے، عالمی این جی اوز وزارت داخلہ کے ماتحت نہیں اکنامک افیئرڈویژن کے کہنے پر سیودی چلڈرن کااسلام آباد میں دفتر… Continue 23reading سیودی چلڈرن کا دفتر کس کے کہنے پر سیل کیاگیا،حقیقت سامنے آگئی

ایم کیوایم نے کراچی میں پولیس والوں کوچن چن کرمارا،عمرا ن خان

datetime 9  جولائی  2015

ایم کیوایم نے کراچی میں پولیس والوں کوچن چن کرمارا،عمرا ن خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کراچی میں شہریوں کامسئلہ پولیس حل نہیں کرسکتی ہے ۔عمران خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم نے پولیس کے اہلکاروں کو چن چن کرمارا۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے لوگ اپنے مسائل کاحل چاہتے ہیں جوکہ حکمران حل نہیں کرپارہے ہیں ۔عمران… Continue 23reading ایم کیوایم نے کراچی میں پولیس والوں کوچن چن کرمارا،عمرا ن خان

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

datetime 9  جولائی  2015

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی ہیں… Continue 23reading ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار