ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میٹروبس سٹیشنزمیں پانی کے رساﺅ پر تعمیراتی کمپنیوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں

datetime 12  جولائی  2015

راولپنڈی میٹروبس سٹیشنزمیں پانی کے رساﺅ پر تعمیراتی کمپنیوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میٹرو بس کے اسٹیشنز میں پانی کے رساﺅ اور انڈر پاسسز میں بارش کا پانی داخل ہوجانے پر تعمیراتی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کی باقی ماندہ ادائیگی بھی روک دی گئی ہے۔راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹسسز میں تعمیراتی کمپنیوں کے غیر معیاری کام… Continue 23reading راولپنڈی میٹروبس سٹیشنزمیں پانی کے رساﺅ پر تعمیراتی کمپنیوں کی ادائیگیاں روک دی گئیں

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

datetime 12  جولائی  2015

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں طلب کرلیا ہے جس میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سمیت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کے الیکٹرک کا 10 گھنٹے بعد متاثرہ گرڈ اسٹیشن بحال کرنیکا دعویٰ

datetime 12  جولائی  2015

کے الیکٹرک کا 10 گھنٹے بعد متاثرہ گرڈ اسٹیشن بحال کرنیکا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک)کے الیکٹرک انتظامیہ نے 10 گھنٹے بعد شہر میں تمام متاثرہ گرڈ اسٹیشن بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اب بھی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شہر میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کے تیسرے بڑے بریک ڈاو¿ن کے… Continue 23reading کے الیکٹرک کا 10 گھنٹے بعد متاثرہ گرڈ اسٹیشن بحال کرنیکا دعویٰ

عمرہ ادائیگی :وزیراعظم نواز شریف جدہ چلے گئے

datetime 12  جولائی  2015

عمرہ ادائیگی :وزیراعظم نواز شریف جدہ چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے گزشتہ رات سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ہفتہ کی رات کو سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ عزیز و اقارب و دوست احباب سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading عمرہ ادائیگی :وزیراعظم نواز شریف جدہ چلے گئے

نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے، رینجرز

datetime 12  جولائی  2015

نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے، رینجرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز نے کہاہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز ذرائع نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے نائن زیرو پر چھاپے کے اعدادو شمار مسخ کیے گئے۔میڈیا میں آپریشن سے متعلق غلط تاثر دیا گیااور حقائق توڑ مروڑ کر… Continue 23reading نائن زیرو پر چھاپے کے حقائق کو مسخ کیا گیا ہے، رینجرز

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

datetime 12  جولائی  2015

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی(نیوزڈیسک) شہر میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا جس کے نتیجے میں شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا جس کے نتیجے میں ضلع شرقی، وسطی اور ملیر کے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ بجلی بریک ڈاؤن کےباعث کلفٹن، گزری، ڈیفنس میں… Continue 23reading کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

وزیرستان , سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

datetime 11  جولائی  2015

وزیرستان , سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپندی(نیوزڈیسک) شمالی وجنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وجنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے پری غار میں سرچ آپریشن کیا جس میں دہشت گردوں اور فورسز کے دوران جھڑپ ہوئی اور فورسز کی جوابی کارروائی میں… Continue 23reading وزیرستان , سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

نیب کو چیک کرنے کے لئے بھی نیب ہونا چاہیے ،ریفرنس لایا جا سکتا ہے ‘ سردار ایاز صادق

datetime 11  جولائی  2015

نیب کو چیک کرنے کے لئے بھی نیب ہونا چاہیے ،ریفرنس لایا جا سکتا ہے ‘ سردار ایاز صادق

لاہور( نیوزڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کرتے ہوئے اس حوالے سے ریفرنس لایا جا سکتاہے ،نیب اربوں کی کرپشن کے کیسز پر خاموش کیوں ہے ،نیب اور پارٹیوں میں اربوں روپے کی کرپشن پر تصفیے ہو رہے ہیں ،اسمبلی کی طرف سے اربوں روپے کی کرپشن… Continue 23reading نیب کو چیک کرنے کے لئے بھی نیب ہونا چاہیے ،ریفرنس لایا جا سکتا ہے ‘ سردار ایاز صادق

چیف جسٹس کے 38روزباقی ،کون سے اہم فیصلے کریں گے ؟

datetime 11  جولائی  2015

چیف جسٹس کے 38روزباقی ،کون سے اہم فیصلے کریں گے ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد(طارق بٹ) چیف جسٹس ناصر الملک کی ریٹائرمنٹ میں 38روز باقی رہ گئے ہیں ، لیکن وہ اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل 2013کے عام انتخابات کےبارے میں عدالتی کمیشن کے ذریعے ہونیوالی تحقیقات کی رپورٹ جاری کرینگے، اور آئینی ترامیم کے حوالےسے بھی فیصلہ جاری کرینگے ، جس کے ذریعے فوجی عدالتوں کے مقدر… Continue 23reading چیف جسٹس کے 38روزباقی ،کون سے اہم فیصلے کریں گے ؟