راہداری منصوبہ ہرقیمت پرمکمل کیاجائے گا،چینی سفیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلیے اپنے ملک کی بھرپورحمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ہرقیمت پرمکمل کیا جائیگا۔چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ان خیالات کا اظہارچینی سفیر نے ملتان کے دورے کے دوران کیا۔سن وی ڈونگ نے… Continue 23reading راہداری منصوبہ ہرقیمت پرمکمل کیاجائے گا،چینی سفیر











































