ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین کے رابطے بند کرنے کے فارمولے پر کام کیا جا رہا ہے : فاروق ستار

datetime 15  جولائی  2015

الطاف حسین کے رابطے بند کرنے کے فارمولے پر کام کیا جا رہا ہے : فاروق ستار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کے قائد الطاف حسین کے رابطے بند کرنے کے فارمولے پر کام کیا جا رہا ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین پر خطاب کرنے کی پابندی لگائی جا رہی ہے جبکہ… Continue 23reading الطاف حسین کے رابطے بند کرنے کے فارمولے پر کام کیا جا رہا ہے : فاروق ستار

ریحام خان کی جرنلزم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 15  جولائی  2015

ریحام خان کی جرنلزم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس کے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے… Continue 23reading ریحام خان کی جرنلزم کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا

تحریک انصاف نے الطاف حسین کی تقاریررکوانے کے لئے برطانیہ کوخط لکھ دیا

datetime 15  جولائی  2015

تحریک انصاف نے الطاف حسین کی تقاریررکوانے کے لئے برطانیہ کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بدھ کے روزایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کی سکیورٹی فورسز کی تقاریرکے بارے میں متنازع تقریرپرشدید ردعمل کااظہارکیاہے اوربرطانوی حکام کوالطاف حسین کے خلاف ایکشن لینے کامطالبہ بھی کیاہے ۔تحریک انصاف نے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکوایک کھلاخط لکھاہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی زیدی نے کہاکہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے الطاف حسین کی تقاریررکوانے کے لئے برطانیہ کوخط لکھ دیا

الطاف حسین ایسے شخص سے تقریرلکھوایاکریں جس کی ذہنی کیفیت ٹھیک ہو،پرویزرشید

datetime 15  جولائی  2015

الطاف حسین ایسے شخص سے تقریرلکھوایاکریں جس کی ذہنی کیفیت ٹھیک ہو،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اپنی تقریر خود لکھیں تاکہ انہیں اپنے الفاظ یاد رہیں یا وہ اپنی تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین کو قومی… Continue 23reading الطاف حسین ایسے شخص سے تقریرلکھوایاکریں جس کی ذہنی کیفیت ٹھیک ہو،پرویزرشید

خواجہ آصف کا پاک فوج کیخلاف بیان،الطاف حسین نے جوابی وار کردیا

datetime 14  جولائی  2015

خواجہ آصف کا پاک فوج کیخلاف بیان،الطاف حسین نے جوابی وار کردیا

لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں بزدل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ بہادر انسان ہوتے تو میر ے خلاف بیان د ینے سے پہلے 13جولائی 2015ءکو اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما ءاور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف… Continue 23reading خواجہ آصف کا پاک فوج کیخلاف بیان،الطاف حسین نے جوابی وار کردیا

ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی گرفتاری کے بعد رہائی

datetime 14  جولائی  2015

ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی گرفتاری کے بعد رہائی

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکورینجرز نے پوچھ گچھ کے بعد رہاکردیاہے ۔فاروق ستارکومنگل کے روز رینجرز نے اس وقت گرفتارکیاگیاجب وہ ایم کیوایم کے ایک مظاہرے سے خطاب کے بعد نائن زیرو آرہے تھے جبکہ اس سے قبل کراچی پریس کلب کے باہر متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ ہواتھاجس کے بعد ایم کیوایم… Continue 23reading ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارکی گرفتاری کے بعد رہائی

عمران خان کے شہبازشریف کو اکٹھے8باﺅنسر

datetime 14  جولائی  2015

عمران خان کے شہبازشریف کو اکٹھے8باﺅنسر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نےخود تسلیم کیا کہ انہوں نے دسمبر 2014ءمیں 5ارب 24کروڑ قرض واپس کیا، انہیں نادہندہ ہونے کے باجود 2013ء کا الیکشن کیسے لڑنے دیا گیا اور ظاہری اثاثہ جات سے زائد 3ارب روپے کہاں سے ادا کیے؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے شہبازشریف کو اکٹھے8باﺅنسر

ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارگرفتار

datetime 14  جولائی  2015

ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارگرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پریس کلب کے باہر متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ایم کیو ایم کے احتجاجی مظاہرے کے بعد رینجرز نے کارروائی کی۔رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو چیکنگ کے لئے روک کران کوگرفتارکرلیااوران کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ گذشتہ دنوں الطاف حسین نے رینجرز… Continue 23reading ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارگرفتار

الطاف حسین کے خطاب کے بعد شدید مخالف جماعتیں نواز لیگ اور پی ٹی آئی متحد ہوگئیں

datetime 14  جولائی  2015

الطاف حسین کے خطاب کے بعد شدید مخالف جماعتیں نواز لیگ اور پی ٹی آئی متحد ہوگئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر کی وجہ سے شدید مخالف جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی ایک دوسرے کے موقف پر متحد اور متفق نظر آتی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے توہین آمیز خطاب کرنے پر ایم کیو ایم کےقائد الطاف حسین پر سخت تنقید کی اور… Continue 23reading الطاف حسین کے خطاب کے بعد شدید مخالف جماعتیں نواز لیگ اور پی ٹی آئی متحد ہوگئیں