ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا، ترجمان پاک فوج

datetime 18  جولائی  2015

پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوزڈیسک )عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا مشن مکمل ہونے تک جنگ جاری رہے گی، پاکستان دہشت گردی کو… Continue 23reading پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا، ترجمان پاک فوج

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

datetime 18  جولائی  2015

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

راولپنڈی(نیوزڈیسک )ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطرکی نماز کے اجتماعات ہوئے۔ لاکھوں مساجد، عید گاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید ادا کی گئی۔ نماز… Continue 23reading ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

سپہ سالار ہو تو ایسا۔۔۔۔! آرمی چیف نے پھر دل جیت لئے

datetime 18  جولائی  2015

سپہ سالار ہو تو ایسا۔۔۔۔! آرمی چیف نے پھر دل جیت لئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اگلے مورچوں پر برسرپیکار جوانوں کے ساتھ عید منانے وزیرستان پہنچ گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرمیجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جوانوں کے ساتھ عید… Continue 23reading سپہ سالار ہو تو ایسا۔۔۔۔! آرمی چیف نے پھر دل جیت لئے

عیدالفطرکاچاند نظرآگیا،آج عید ہوگی ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

datetime 17  جولائی  2015

عیدالفطرکاچاند نظرآگیا،آج عید ہوگی ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں عید الفطرکاچاند نظرآگیا۔یکم شوال کاچاند دیکھنے کے لئے پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیرمین کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت ہوااس کے علاوہ ملک کے دوسرے علاقوں میں بھی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہوئے ۔اجلاس میں شوال کاچاند دیکھنے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظرآنے… Continue 23reading عیدالفطرکاچاند نظرآگیا،آج عید ہوگی ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مسجدالحرام میں عید کا سب سے بڑا اجتماع، خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

datetime 17  جولائی  2015

مسجدالحرام میں عید کا سب سے بڑا اجتماع، خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے جب کہ نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجدالحرام میں منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائشیا، دبئی، قطر، عراق، کویت اور اردن سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے جب کہ مسجد الحرام اور… Continue 23reading مسجدالحرام میں عید کا سب سے بڑا اجتماع، خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع ،مزید کیا ہونا باقی ہے؟

datetime 17  جولائی  2015

سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع ،مزید کیا ہونا باقی ہے؟

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ مراد علی شاہ اور وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے ہمراہ دیگر وزراءنے بھی شرکت کی۔… Continue 23reading سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع ،مزید کیا ہونا باقی ہے؟

پاک فوج کابھارتی سیزفائرکی خلاف ورزی پراقوام متحدہ سےرابط

datetime 17  جولائی  2015

پاک فوج کابھارتی سیزفائرکی خلاف ورزی پراقوام متحدہ سےرابط

راولپنڈی (نیوزڈیسک).پاک فوج کااہم اقدام بھارت کوایک اورنئی فکرلاحق ہوگئی. پاک فوج نےبھارتی سیزفائرکی خلاف ورزی پراقوام متحدہ کےمبصرین سےرابطہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خلاف ورزی اوراشتعال انگیزی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے بھاری مشین گن اورمارٹرگولےسے سویلین آبادی کونشانہ بنایا،گزشتہ 2… Continue 23reading پاک فوج کابھارتی سیزفائرکی خلاف ورزی پراقوام متحدہ سےرابط

بھارت اور پاکستان نے ایکدوسرے کو سفارتی ویزے دینا بند کردیئے، بھارتی اخبار

datetime 17  جولائی  2015

بھارت اور پاکستان نے ایکدوسرے کو سفارتی ویزے دینا بند کردیئے، بھارتی اخبار

کراچی (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار انڈیاٹوڈے کے مطابق بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کو سفارتی ویزے جاری کرنے بند کردیئے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سفارتی ویزوں کے اجراء کو روکنے کا عمل گزشتہ ماہ اس وقت شروع ہوا جب پاکستان نے دو بھارتی یوگا انسٹرکٹر کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ اس… Continue 23reading بھارت اور پاکستان نے ایکدوسرے کو سفارتی ویزے دینا بند کردیئے، بھارتی اخبار

عید الفطر پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

datetime 17  جولائی  2015

عید الفطر پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں بم دھماکے تیز کرنے کی کوشش کسٹم انٹیلی جنس نے ناکام بنا دی اگر مذموم کوشش کامیاب ہو جاتی تو دہشت گرد پاکستانی عوام کی عید خون آشام کر دیتے ۔معروف صحافی حنیف خالد کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس و انوسٹیگیشن لطف اللہ… Continue 23reading عید الفطر پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام