ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوری اور قمر منصور زیر حراست

datetime 17  جولائی  2015

متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوری اور قمر منصور زیر حراست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ مار کر انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوری اور قمر منصور کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر سحر کے اوقات میں چھاپہ مارا اور خورشید بیگم میموریل ہال… Continue 23reading متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ، کیف الوری اور قمر منصور زیر حراست

نائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنیکی تقاریرکے سہولت کارتھے، ڈی جی رینجرز

datetime 17  جولائی  2015

نائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنیکی تقاریرکے سہولت کارتھے، ڈی جی رینجرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنیکی تقاریرکے سہولت کارتھے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنر بلال اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ کے مرکز سے گرفتارافراد کراچی کا امن تباہ کرنے… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنیکی تقاریرکے سہولت کارتھے، ڈی جی رینجرز

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، عید کے روز بھی ابررحمت کا امکان

datetime 17  جولائی  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، عید کے روز بھی ابررحمت کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور عید کے روز بھی بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہور ایئرپورٹ پر 119 ملی… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، عید کے روز بھی ابررحمت کا امکان

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی حکومت نے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، چوہدری نثار

datetime 17  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی حکومت نے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ نہیں کیا تاہم اگر انھوں نے اس حوالے سے رابطہ کیا تو غور کریں گے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان آنے والی اسکاٹ لینڈ یارڈ کی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، برطانوی حکومت نے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، چوہدری نثار

بدعنوانی کے بڑے کیسز کی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

datetime 16  جولائی  2015

بدعنوانی کے بڑے کیسز کی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ نے ایف آئی اے حکام کواحکامات جاری کئے ہیں کہ میگاکرپشن مقدمات کی تحقیقات جلد ازجلد کی جائیں ۔انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے کونئے قوانین کے تحت اب میگاکرپش پکڑنے کے لئے اختیارات زیادہ ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اب کسی بھی دباﺅ کوبالائے طاق رکھتے ہوئے کرپشن کے خاتمے… Continue 23reading بدعنوانی کے بڑے کیسز کی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

سرحدی کشیدگی،امیدہے بھارت سے مذاکرات پراثرنہیں پڑے گا،دفترخارجہ

datetime 16  جولائی  2015

سرحدی کشیدگی،امیدہے بھارت سے مذاکرات پراثرنہیں پڑے گا،دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرحدوں پر فائرنگ،بھارتی ڈرون کے مار گرائے جانے اور اس کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری پر پاکستان میں بھارتی سفیر کی ہرزہ سرائی کے باوجودپھر بھی حکومت پاکستان کے مذاکرات موقف پر عوام میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی ہے او رعوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو سخت… Continue 23reading سرحدی کشیدگی،امیدہے بھارت سے مذاکرات پراثرنہیں پڑے گا،دفترخارجہ

بھارت ،پاکستان کو ممبئی حملوں کے ٹھوس شواہد فراہم کرنے میں بدستورناکام

datetime 16  جولائی  2015

بھارت ،پاکستان کو ممبئی حملوں کے ٹھوس شواہد فراہم کرنے میں بدستورناکام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ممبئی حملوں کے حو الے سے آوازوں کے نمونے پاکستان نے نہیں بھارت نے فراہم کرنے ہیں تاکہ انہیں پاکستان میں اگر کوئی آواز موجود ہے تواس سے ملایا جاسکے‘ علاوہ ازیں پاکستان نے بھارت سے اس حملہ کے سلسلے میں مزید ٹھوس شہادتیں فراہم کرنے کا تقاضا کرر کھا ہے جسے… Continue 23reading بھارت ،پاکستان کو ممبئی حملوں کے ٹھوس شواہد فراہم کرنے میں بدستورناکام

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس دبئی میں طلب کر لیا

datetime 16  جولائی  2015

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس دبئی میں طلب کر لیا

دبئی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس دبئی میں طلب کرلیاہے، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم اجلاس آج شام دبئی میں طلب کرلیاہے ،اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری خصوصی شرکت کرینگے۔ پارٹی قیادت نے وزیر اعلیٰ سندھ سیدقائم علی… Continue 23reading آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس دبئی میں طلب کر لیا

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پراتفاق

datetime 16  جولائی  2015

اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پراتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایپکس کمیٹی پنجاب نے کالعدم تنظمیوں کی سرگرمیوں کو پوری قوت سے روکنے پر اتفاق کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا چھٹا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے اقدامات پراطمینان کا اظہار… Continue 23reading اپیکس کمیٹی پنجاب کا کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کا پوری قوت سے قلع قمع کرنے پراتفاق