ایران اور 6 عالمی طاقتوں کامعاہدہ، پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان نیوکلیئر پروگرام پر معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو بات چیت اور پرامن طریقے سے حل کرنے پر ہمیشہ زور دیا تھا۔منگل کو جاری… Continue 23reading ایران اور 6 عالمی طاقتوں کامعاہدہ، پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟